پشاور، بینک آف خیبر کا صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپلی کیشن کا اجرا

پشاور: بینک آف خیبر ڈیجیٹل موبائل ایپ کا افتتاح کردیا گیا- افتتاح بینک آف خیبر کے چئیرمن بورڈ آف ڈائریکٹرز ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شکیل قادر خان نے کیا- تقریب میں سیکرٹری فنانس خیبرپختونخوا عاطف رحمان سمیت ایم ڈی خیبر … Continue reading پشاور، بینک آف خیبر کا صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپلی کیشن کا اجرا